برطانوی کورونا واریانٹ کینیڈا پہنچ گیا، اٹاوا اور ڈرہم میں کیس سامنے آ گئے

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز28،دسمبر، 2020،
وزارت صحت کے زرائع نے بتایا ہے کہ برطانوی کورونا کی نئی قسم واریانٹ کینیڈا پہنچ گئی ہے اور اٹاوا اور ڈرہم کے علاقوں میں اس کے تین کیسز سامنے آئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ زرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو کے مشرقی علاقے میں ایک جوڑے میں کورونا وائرس کی اس نئی قسم کی تشخیص ہوئی ہے ۔ یہ جوڑا حال ہی میں برطا نیہ سے واپس آیا ہے۔ تمام متاثرہ افراد کو ان کے گھروں میں ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور مزید جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔


متعلقہ خبریں