برطانیہ میں کرونا سے پانچ لاکھ انسانوں کے ہلاک ہونے کا خطرہ ہے، گارجین کی رپورٹ

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
برطانوی اخبار گارجین نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر کرونا کی وباءپر جلد ہی قابو نہ پایا گیا تو برطانیہ میں ایک سال کے دوران پانچ لاکھ انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ ہے۔ اخبار کے مطابق یہ بات نیشنل ہیلتھ سروسز کو دی گئی ایک خفیہ بریفنگ میں بتائی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر وباءپر قابو پا بھی لیا گیا تب بھی یہ وائرس کم از کم ایک سال تک موجود رہے گا جس سے مسلسل نبرد آزما ہوتے رہنا ہو گا۔


متعلقہ خبریں