برطانیہ میں کورونا ویکسین کا استعمال شروع،پہلی ڈوز نوے سالہ خاتون کولگائی گئی

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز،9،دسمبر، 2020،
برطانیہ میں سرکاری منظوری کے بعد کورونا ویکسین لگانے کا پروگرام شروع ہو گیا ہے اور اس سلسلے میں پہلی ڈوز نوے سالہ برطانوی خاتون مارگریٹ کینان کو لگائی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برطانیہ کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کورونا ویکسین کی پہلی آٹھ لاکھ خوراکیں معمر افراد کو دی جائیں گی۔محکمے نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صبر کا مظاہرہ کریں کیونکہ سب سے پہلے ویکسین ان لوگوں کو دی جائے گی جن کو اس وباءسے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔


متعلقہ خبریں