برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو سترہ لاکھ کرونا ویکسین کی خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان

 

قومی آواز ،
قومی نیوز15،فروری، 2021،
پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کو 70 لاکھ کرونا ویکسین کی خوراکیں فراہم کرے گا یہ ویکسین مارچ تک پاکستان پہنچ جائے گی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ برطانیہ نے پاکستان کو کرونا کے وبائی مرض سے نمٹنے کیلئے 20 ملین ڈالر کی امداد کی فراہمی کا اعلان بھی کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر کہنا ہے کہ برطانیہ دنیا سے اس وباءکوجلد ختم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کو بھی ایک اعشاریہ تین بلین ڈالر کی امداد دے گا


متعلقہ خبریں