برٹش کولمبیا میں کرونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا،مجموعی تعداد سات ہو گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیو25فروری، 2020،
برٹش کولمبیاسے آنے والی اطلاعات کے مطابق صوبائی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بونی ہنری نے کہا ہے کہ برٹش کولمبیا میں ایک چالیس سالہ شخص میں کرونا وائرس کی موجودگی کا پتہ چلا ہے جس کے بعد اس وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل تشخیص ہونے والی ایک خاتون تھیں جو ایران سے واپسی پر اس مرض میں مبتلہ پائی گئیں تھیں۔موجودہ نیا مریض ان ہی خاتون کا ساتھی بتایا جاتا ہے۔


متعلقہ خبریں