بنگلہ دیش، حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں عدالت سے چودہ ملزمان کو سزائے موت

 

قومی آواز :

عالمی نیوز،24مارچ ، 2021

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سن دو ہزار میں اس وقت کی وزیر اعظم حسینہ واجد کو بم حملے میں ہلاک کرنے کے الزام میں چودہ افراد کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سزا پانے والوں میں حرکت الجہاد الاسلامی کے کارکنان اور رہنما شامل ہیں۔ اس سے قبل حرکت جہاد کے سربراہ مفتی حنان کو جو افغانستان سے تربیت یافتہ تھے پھانسی دی جا چکی ہے۔ملزمان نے 2000میں ایک اسکول میں بم نصب کیا تھا جہاں شیخ حسینہ واجد خطاب کے لئے آنے والی تھیں


متعلقہ خبریں