بنگلہ دیش میں خواجہ سراﺅں کی دینی تعلیم کے لئے پہلا مدرسہ کھول دیا گیا

 

قومی آواز :ڈھاکہ،
کینیڈین نیوز، 7نومبر، 2020،
بنگلہ دیش میں خواجہ سراﺅں کو دینی تعلیم کی روشنی سے روشناس کرانے کے لئے پہلا مدرسہ کھول دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ڈھاکہ میں تھرڈ جینڈر اسکول کے نام سے یہ مدرسہ قائم کیا گیا ہے جہاں اسلامی تعلیم کے علاوہ انگریزی ، ٹیکنالوجی اور دیگر علوم کی تعلیم بھی دی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پہلے مرحلے میں اس مدرسے میں ایک سو پچاس خواجہ سراﺅں کو داخلہ دیا گیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بنگلہ دیش میں خواجہ سراﺅں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب ہے۔


متعلقہ خبریں