بنگلہ دیش میں ہونے والے حادثے کا کیس کینیڈا میں نہیں سنا جا سکتا، سپریم کورٹ کینیڈا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9اگست،2019
سپریم کورٹ آف کینیڈا نے ایک پٹیشن کے دوران فیصلہ دیا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہونے والے حادثے کا کیس کینیڈا کی عدالتیں سننے کی مجاز نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ 2013میں ڈھاکہ میں ایک فیکٹری گر جانے سے کئی سو افراد کی ہلاکت ہوئی تھی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ یہ فیکٹری کینیڈا کی لوبلا اور دیگر کے لئے مال تیار کرتی تھی۔ مرنے والوں کے لواحقین نے ہرجانے کے لئے کینیڈا کی عدالت سے رجوع کیا تھا جسے مسترد کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں