بھارتی پارلیمنٹ کے تیس ارکان پچاس ملازمین کورونا کا شکار،سب قرنظینہ ہو ں گے، ترجمان

 

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز14،ستمبر، 2020،
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایوان زیریں اور ایوان بالا کے اجلاسوں سے قبل ہونے والے ممبران کے کورونا ٹیسٹوں میں تیس ارکان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ پچاس ملازمین میں بھی کورونا پایا گیا ہے جس سے حکومت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق ان تمام لوگوں کو قرنظینہ میں جانے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیںجبکہ ان ارکان کو حاضری سے بھی استثنیٰ حاصل ہو گا۔


متعلقہ خبریں