بھارت میں کورونا کے پچیس ہزار نئے کیسز سامنے آ گئے، تیسرا بڑا متاثرہ ملک بن گیا

قومی آواز :ئنی دہلی،
کینیڈین نیوز9، جولائی، 2020،
بھارت میں صرف چوبیس گھنٹوں میں 25 ہزار نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد مودی سرکار کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آ گئی ہے جبکہ ملک بھر میں یومیہ بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے باعث خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بھارت میں مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 67 ہزار 302 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ بھارت میں یومیہ 2 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں


متعلقہ خبریں