بیت اللہ شریف کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے معمار منیر الجندی انتقال کر گئے

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز،21،دسمبر، 2020،
سعودی عربیہ کے چوتھے فرماں روا شاہ خالد بن عبد العزیز کے دور میں بیت اللہ شریف کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے معمار منیر الجندی جرمنی میں انتقال کر گئے۔منیر الجندی نے شاہ خالد کی ہدایت پر 1976میں بیت اللہ شریف کا دروازہ خالص سونے سے تیار کیا تھا۔وہ حمص شام کے رہنے والے تھے ۔انہوں نے یہ دروازہ دو سو اسی کلو گرام خالص سونے سے تیار کرایا تھا۔
۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔


متعلقہ خبریں