بے روزگاری کے تناسب میں کمی اور ملازمتوں کی فراہمی میں اضافہ ہوا ہے،محکمہ شماریات کینیڈا

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز 9،اکتوبر، 2020،
محکمہ شماریات کینیڈا نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں ستمبر کے اعداد و شمار کے مطابق بے روزگاری کے تناسب میں تیزی سے کمی آئی ہے اور اس کی وجہ تعلیمی اداروں کا کھلنا ہے جہاں لاکھوں نئی نوکریوں کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ محکمہ کے مطابق بے روزگاری کے تناسب میں نو فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمے کے مطابق ابھی مزید نئی ملازمتوں کے مواقع بھی لوگوں کے منتظر ہیں اور اگلا مہینہ پچھلے سے بہتر ثابت ہو گا۔


متعلقہ خبریں