تاریخی عمارت آیا صوفیہ چھیاسی سال بعد چوبیس جولائی کو نماز کے لئے کھول دی جائے گی

قومی آواز :انقرہ،
کینیڈین نیوز11، جولائی، 2020،
ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے جس کے بعد اس مسجد میں چھیاسی سال بعد چوبیس جولائی کو نماز ادا کی جائے گی۔میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کونسل آف اسٹیٹ کی جانب سے دیا گیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ عمارت 1453میں تعمیر ہوئی تھی جس میں ایک گرجا گھر قائم تھا تاہم سلطنت عثمانیہ کے دور میں اسے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا تھا ۔


متعلقہ خبریں