تعلیم اسکول میں لینی ہے یا گھر پر،طلباءاور والدین کے لئے آپشن تیار،اسکول بورڈ ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24، اگست، 2020،
ٹورنٹو ڈسٹرکٹ بورڈ کی جانب سے اسکول کھولنے کے لئے پلان فائنل کر لیا گیا ہے ۔ اس پلان کے تحت طلباءاور ان کے والدین کو یہ آپشن دیا گیا ہے کہ وہ چاہیں تو اسکول میں اور چاہیں تو گھر بیٹھے آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بورڈ نے کلاسوں میں طلباءکی تعداد کم کرنے اور سوشل ڈسٹینس کے تحت تین سو چھیاسٹھ نئے ٹیچرز ہائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر تیس ملین ڈالر خرچ آئے گا۔


متعلقہ خبریں