جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ مچنے سے سولہ افراد جاح بحق، پاکستان کا اظہار افسوس

 

قومی آواز :جلال آباد،
کینیڈین نیوز 21،اکتوبر، 2020،
افغانستان جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزے کے حصول کے لئے جمع ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ لوگ ویزہ ٹوکن حاصل کرنے کے لئے جمع ہوئے تھے جن کی تعداد دو سے تین ہزار کے درمیان تھی۔ پاکستان نے اس واقعے پر افغانستان سے اظہار افسوس کیا ہے۔واضح رہے کہ اس وقت بھی پاکستان میں تیس لاکھ افغانی پناہ گزینوں کی حیثیت سے موجود ہیں۔


متعلقہ خبریں