جنگل میں لگنے والی آگ اور آلودگی نے اپنا الگ موسمی سسٹم تشکیل دے دیا، ماہرین

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز27جولائی،2021
ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ اونٹاریو کے جنگلات میں لگنے والی آگ اور آلودگی نے مل کر علاقے میں اپنا ہی ایک الگ موسمیاتی سسٹم تشکیل دے لیا ہے جس سے اصل سسٹم میں خرابی پیدا ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔نیول ریسرچ لیبارٹری کے ماہر مائیکل فورم کہتے ہیں کہ یہ مصنوعی موسمیاتی سسٹم سسکاچیون،البرٹا،منی ٹوبا اور اونٹاریو میں دیکھا گیا ہے۔اس سسٹم میں موجود دھواں دنیا بھر کی فضاء میں پھیل رہا ہے۔اس بارے میں لیبارٹری میں مزید ریسرچ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں