جو بائیڈن نے فلسطینی اتھارٹی کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کر دیا

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،8اپریل ، 2021
جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ دور میں روکی جانے والی فلسطینی اتھارٹی کی مالی امداد بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دو سو پینتیس ملین ڈالر کی یہ امداد اقوام متحدہ کے ادارے برائے فلسطینی مہاجرین کو دی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کہا جا رہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کے ساتھ معطل امن معاہدے کو بحال کر کے فلسطین کے ساتھ اعتماد کی فضاءقائم کرنے کی آرزو مندہے۔اس اعلان کے بعد فلسطینیوں کو صحت کے شعبے کے لئے بھی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں