جو بائیڈن کی فتح الیکٹورل کالج با ضابطہ منظور کرے، عہدہ چھوڑنے کے لئے صدر ٹرمپ کی شرط

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 27نومبر، 2020،
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاﺅس خالی کرنے اور عہدہ چھوڑنے کے لئے ایک نئی شرط عائد کی ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا ہے کہ الیکٹورل کالج جو بائیڈن کی فتح کو با قائدہ طور پر منطور کرے تب ہی وہ عہدہ چھوڑیں گے۔ یوم شکرانہ کی تعطیل پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ان کی یہ شرط مان لی جائے تو وہ اپنی شکست تسلیم کر لیں گے۔


متعلقہ خبریں