جگمیت سنگھ کو دھچکہ ، ناتھن کولن کا اگلا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 02 مارچ ، 2019

این ڈی پی رہنما ناتھن کولن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے الیکشن میں امیدوار نہیں بنیں گے۔ اس اعلان سے این ڈی پی اور جگمیت سنگ کو شدید دھچکہ لگا ہے کیونکہ جگمیت سنگھ خود ابھی ایک ضمنی الیکشن جیت کر پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ کولن این ڈی پی کے ایک مضبوط امیدوار سمجھے جاتے ہیں۔