قومی آواز: ٹورنٹو این ڈی پی رہنما ناتھن کولن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے الیکشن میں امیدوار نہیں بنیں گے۔ اس اعلان سے این ڈی پی اور جگمیت سنگ کو شدید دھچکہ لگا ہے کیونکہ جگمیت سنگھ خود ابھی ایک ضمنی الیکشن جیت کر پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ کولن این ڈی پی کے ایک مضبوط امیدوار سمجھے جاتے ہیں۔
کینیڈین خبریں 02 مارچ ، 2019