حالات معمول پر آتے ہی مرنے والوں کی رسومات کا سیلاب آئے گا، تدفینی ادارے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2020،
قضائے الہی سے وفات پانے والے لوگوں کی تجہیز و تکفین کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ اس وقت کورونا سے سیکڑوں افراد کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں لیکن لوگ اپنے پیاروں کو نہ تو مناسب طریقے سے دفن کر پا رہے ہیں اور نہ ہی ان کی آخری رسومات ہی ٹھیک طرح انجام دے پا رہے ہیں کیونکہ کچھ قانونی اور طبی مجبوریوں کی وجہ سے وہ ایسا نہیں کر پا رہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔لیکن جوں ہی حالات معمول پر آئیں گے تو مرنے والوں کی رسومات کا آیک سیلاب آنے کا اندیشہ ہے جسے سنبھالنا ان کے لئے مشکل ہو گا۔


متعلقہ خبریں