حرام اجزاءپر مشتمل کورونا ویکسین کا مسلمانوں کے لئے استعمال جائز ہے،علماءکا فتویٰ

قومی آواز :مڈل ایسٹ ،
کینیڈین نیوز،24،دسمبر، 2020،
اماراتی فتویٰ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ اگر کورونا ویکسین میں حرام اجزاءکا استعمال بھی کیا جائے تب بھی یہ ویکیسن مسلمانوں کے لئے جائز ہے۔کونسل کا کہنا ہے کہ حرام اجزاءپر مشتمل ویکسین کی اسلام میں ممانعت ہے مگر کوئی متبادل نہ ہونے کی صورت میں اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسری جانب امریکہ کی دوا ساز کمپنی نے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے کہ کورونا ویکسین میں سﺅ ر کے گوشت سے بنی مصنوعات استتعمال کی گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں