حکومت سندھ چودہ اپریل کے بعد لاک ڈاﺅن میں نرمی کرے گی، سعید غنی

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز9اپریل ، 2020،
حکومت سندھ چودہ اپریل سے شہریوں کے لئے لاک ڈاﺅن میں نرمی کرے گی۔ اس بات کا اعلان وزیر تعلیم اور ترجمان حکومت سندھ سعید غنی نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ بہت ہی مجبوری کے عالم میں کیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کیونکہ کورونا کی وباءسے اپنے شہریوں کو بچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے جبکہ لاک ڈاﺅن اٹھانے سے اس وباءکے پھیلنے کے خدشات میں اضافہ ہو جائے گا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں سے نکلنے سے قبل تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔


متعلقہ خبریں