حکومت مساجد میں جانے پر مکمل پابندی لگانے کا اختیار رکھتی ہے ، مفتی نعیم

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز28مارچ ، 2020،
معروف مذہبی اسکالر مفتی نعیم نے کہا ہے کہ تمام علماءکا متفقہ فتویٰ ہے کہ حکومت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ چاہے تو مفاد عامہ کی خاطر مساجد میں جانے پر مکمل پابندی لگا سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا تمام مسالک کے علماءنے طے کیا ہے کہ مساجد کھلی رہیں اور اذان ہوتی رہے اور مساجد کے خدام مل کرنماز پڑھ لیںجبکہ شہری اپنے گھروں میں نماز ادا کریں۔


متعلقہ خبریں