حکومت ٹورنٹو اور پیل ریجن کو گرے زون قرار دینے پر غور کر رہی ہے، سرکاری ترجمان

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز،4مارچ،2021
اونٹاریو کے سرکاری ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ٹورنٹو اور پیل ریجن کو گرے زون قرار دینے پر غور کر رہی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ موجودہ لاک ڈاﺅن کی مدت اگلے ہفتے ختم ہو رہی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جبکہ صحت سے متعلقہ حکام اور ایجنسیوں کا موقف ہے کہ کورونا کی شدت میں کمی تک علاقے میں کم از کم گرے لاک ڈاﺅن ضرور لگایا جائے تاکہ عوام کی صحت کا تحفظ کیا جا سکے ۔اس بات کا فیصلہ پریمر ڈگ فورڈ کی صدارت میں جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا ۔


متعلقہ خبریں