خام تیل کی قیمتوں میں تیس فیصد تک کمی، دنیا بھر کی آئل مارکیٹیں کریش کر گئیں

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز9مارچ ، 2020،
کرونا وائرس نے دنیا کی اقتصادیات پر اپنا پہلا وار کر دیا ہے اور اتوار کی شام ملنے والی اطلاعات کے مطابق آئل مارکیٹ کریش کر گئی ہے۔ صرف ایک دن میں کروڈ آئل کی قیمت میں تیس فیصد تک کمی نے اسٹاک مارکیٹوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال روس کی جانب سے پروڈکشن میں کمی سے انکار اور سعودیہ کی جانب سے اس کمی کو پورا کرنے کے اعلان کے بعد پیدا ہوئی۔


متعلقہ خبریں