دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کر گئی، ہلاکتیں تین لاکھ تیس ہزار

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز21 مئی ، 2020،
عالمی اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا میں پچاس لاکھ سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد تین لاکھ تیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صرف امریکہ میں پندرہ لاکھ افراد اس بیماری سے متاثر ہیں جبکہ چورانوے ہزار ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔اس کے علاوہ برازیل، برطانیہ، اسپین اور دیگر یورپی ممالک میں نئے کیسز آنے اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے


متعلقہ خبریں