دنیا میں ایک لاکھ چھپن ہزار اموات، بائیس لاکھ چھہتر ہزار متاثر،چین میں پھر اموات

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک ایک لاکھ چھپن ہزار لوگ اس مرض سے وفات پا چکے ہیں جبکہ اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بائیس لاکھ چھہتر ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔طبی ماہرین کے مطابق اس مرض سے بحال ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب تک پانچ لاکھ بیاسی ہزار سے زائد لوگ اس مرض سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔جبکہ چین میں کورونا سے مزید ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔


متعلقہ خبریں