دنیا میں لاک ڈاﺅن، ماحولیات اور جنگلی حیات فراواں،تارے چمک اٹھے ،ماہرین کا اظہار خیال

قومی آواز :سان فرانسسکو،
کینیڈین نیوز، 22اپریل ، 2020،
سان فرانسسکو ناسا کی جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاﺅن اور لوگوں کے گھروں میں رہنے سے دنیا کا ماحول بہتر ہوا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہوا پہلے سے زیادہ صاف ہو گئی ہے رات کو تارے پہلے سے زیادہ روشن اور چمکدار نظر آ رہے ہیں کیونکہ فضاءمیں گرد و غبار اور دھواں کم ہوا ہے۔ماحولیات اور جنگلی حیات پر اس لاک ڈاﺅن کا نہایت ہی اچھا اثر ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں