روزانہ تیس ہزار ہیلتھ ورکرز تربیت دے کر تعینات کئے جا رہے ہیں، شمالی کوریا کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4فروری، 2020،
شمالی کوریا کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے روزانہ تیس ہزار سے زائد ورکرز کو مختلف علاقوں میں تعینات کیا جا رہا ہے تاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سیول سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک شمالی کوریا میں کرونا وائرس سے کسی ہلاکت کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔


متعلقہ خبریں