روس ، کینیڈا ، امریکہ اور برطانیہ میں کورونا کے خلاف ریسرچ چوری کر رہا ہے، خفیہ ادارے

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز16، جولائی، 2020،
کینیڈا ، برطانیہ اور امریکہ کے خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ روس ان تمام ممالک میں کورونا کے خلاف ہونے والی ریسرچ اور دیگر معلومات چوری کر رہا ہے۔ان اداروں کا کہنا ہے کہ یہ ہیکرز روس کی خفیہ ایجنسی کے ماتحت کام کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ ایجنسی ان ممالک کی یونیورسٹیوں اور دیگر تحقیقی اداروں کے کمپیوٹرز میں گھس کر وہاں سے حساس نوعیت کا تحقیقی مواد ہیک کر رہی ہے۔اس تحقیقی مواد کا مقصد کورونا کے خلاف ویکسین تیار کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں