سرکاری افسرن نے کورونا امدادی پروگرام میں فور ڈحکو مت کو کئی ملین ڈالر کا چونا لگا دیا

 

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 20ستمبر،2021
فورڈ حکومت کے ایک سابق بیوروکریٹ نے کورونا امدادی پروگرام میں لاکھوں ڈالر کا فراڈ کر ڈالا۔ کہا جارہا ہے کہ غبن کی جانے والی رقم کئی ملین ڈالر سے زائد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔فراڈ کرنے والے بیوروکریٹ پر دو چارجز غبن کے اور دو چارجز بریچ آف ٹرسٹ کے لگائے گئے ہیں۔ سنجے مدن اور ان کی بیوی پر اس فراڈ میں ملوث ہونے کے چارجز کے علاوہ ان کے دو بالغ بچوں پر بھی اس جرم میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ یہ تمام افراد فورڈ حکومت کی انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار ہیں۔


متعلقہ خبریں