سوشل میڈیا کمپنیوں کو تین ماہ میں رجسٹریشن اوراپنے دفاتر قائم کرنے کا حکم،نئے آئی ٹی لاز متعارف

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13فروری، 2020،
فیڈرل سیکریٹری آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن شعیب صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ تمام گلوبل سوشل میڈیا کمپنیوں کو جو پاکستان میں کام کر رہی ہیں اگلے تین ماہ میں خود کو رجسٹر کرانا ہو گا اور ساتھ ہی ملک میں اپنے دفاتر بھی قائم کرنا ہوں گے بصورت دیگر ان کا آپریشن معطل کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکم میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کمپنیز کو پاکستان میں اپنا ایک نمائندہ بھی مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں