سینیٹ میں ووٹ کو خفیہ رکھنے سے جرم کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، سپریم کورٹ ریمارکس

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز18،فروری، 2021،
سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن کے بارے میں صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ آرٹیکل تریسٹھ کا اطلاق سینیٹ الیکشن پر نہیں ہوتا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔آئین کے آرٹیکل میں خفیہ ووٹنگ کا کوئی ذکر نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خفیہ رائے شماری میں متناسب نمائندگی نہ ہوئی تو آئین کی خلاف ورزی ہو گی۔ جسٹس اعجاز الحسن نے کہا کہ انتخابی عمل میں کرپشن پر استثنیٰ نہیں مل سکتا۔


متعلقہ خبریں