شہریوں کو گھروں تک محدود رکھنے کی پالیسی میں توسیع کی جائے ، طبی ماہرین کا مطالبہ

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز18،فروری، 2021،
ٹورنٹو کے طبی ماہرین اور میڈیکل آفیسرز نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاﺅن میں نرمی کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کو گھروں تک محدود رکھنے کی پالیسی جاری رکھی جائے اور اس میں نو مارچ تک توسیع کی جائے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ تاکہ کورونا کی تیسری لہر کو پھیلنے سے روکا جا سکے ۔صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مئیر جان ٹوری بھی طبی ماہرین کی اس رائے سے متفق ہیں کہ لاک ڈاﺅن میں توسیع کی جائے تاکہ شہریوں کی صحت کا تحفظ کیا جا سکے ۔


متعلقہ خبریں