شہر کے پارکوں اور دیگر مقامات پر ہزاروں ٹن صفائی میٹریل اور کچرے کے دھیر جمع، شہری پریشان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11،ستمبر، 2020،
شہری حکام کے مطابق کورونا وباءکی وجہ سے شہریوں میں صحت و صفائی کی اشیاءکے رحجان میں اضافہ ہوا ہے اور ڈسپویبل اشیاءکے بڑی مقدار میں استعمال کی وجہ سے شہر کے پارکوں اور دیگر مقامات پر ہزاروں ٹن کچرے کے ڈھیر جمع ہو گئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جن کی صفائی پر معمول سے ہٹ کر لاکھوں ڈالر کے مزید اخراجات آ ئیں گے۔ حکام کے مطابق اس کچرے کو اٹھانے کے لئے مزید انتظامات کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں