March 15, 2017 سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ولی عہد محمد بن سلمان اور نئے امریکی صدر کی یہ پہلی ملاقات ہے، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی امور سے متعلق گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں نائب امریکی صدر مائیک پینس، سنیئر مشیر جیرڈ کشنر اور قومی سلامتی مشیربھی موجود تھے، ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ لنچ بھی کیا۔
قومی آواز ۔ واشنگٹن ۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس میں ایک ساتھ لنچ کیا ۔