صدر ٹرمپ فوری اپنا عہدہ چھوڑ دیں ورنہ مواخذے کے لئے تیار ہو جائیں، نینسی پلوسی

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،11،جنوری، 2021،
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ فوری طور پر اپنا عہدہ نہیں چھوڑتے تو ان کے خلاف مواخذے کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ امن عامہ کے لئے خطرہ بن گئے ہیں۔ انہوںنے مزید کہا کہ اگر نائب صدر پچیسویں ترمیم کا اختیار استعمال نہیں کرتے تو ایوان مواخذے کی کاروائی کرے گا۔


متعلقہ خبریں