غریب ملکوں میں کورونا پر قابو پانے کے لئے اربوں ڈالر امداد کی اپیل جاری، ترجمان یو این او

قومی آواز :تنزانیہ،
کینیڈین نیوز،7 مئی ، 2020،
یو این او کی انسانی بھلائی کمیٹی کے چیف مارک لاکاک نے امیر ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ غریب ملکوں میں کورونا پر قابو پانے کے اقدامات کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس مد میں انہیں اربوں ڈالر کی ضرورت ہے تاکہ وباءپر موثر طور پر قابو پایا جا سکے۔انہوں نے یہ بات اپنے تنزانیہ کے دورے کے دوران میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اس شعبے کے لئے اخراجات کا تخمینہ دو سے سات ارب ڈالر تک ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں