غلط معلومات دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور ٹوئیٹر اکاﺅنٹ بند

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز8، اگست، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا سے متعلق اپنی ایک پوسٹ میں بچوں کو کورونا نہ ہونے کا پیغام دینا مہنگا پڑ گیا۔ ٹوئیٹر اور فیس بک کی انتظامیہ نے امریکی صدر کے اکاﺅنٹ غلط بیانی کرنے کی وجہ سے بند کردئیے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بعد ازاں متعلقہ مواد ہٹائے جانے کے بعد یہ اکاﺅنٹس بحال کر دئیے گئے۔اس سے قبل بھی امریکی صدر نے ملیریا کی دوا کو کورونا کی دوا قرار دے دیا تھا جس کے بعد ان کے اکاﺅنٹس بند کر دئے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں