غیر ملکی طالبعلم امریکہ چھوڑ دیں اب تعلیم کلاسوں کی بجائے آن لائن دی جائے گی، حکام

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز7، جولائی، 2020،
امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم سیکیورٹی کی امیگریشن اینڈ کسٹم برانچ نے نئے قوانین کے تحت غیر ملکی طلباءسے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد امریکہ چھوڑ دیں کیونکہ کورونا وباءکی وجہ سے اب کلاسیں نہیں ہوں گی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بلکہ تمام تر تعلیم آن لائن ہی دی جائے گی۔ غیر ملکی طلباءسے کہا گیا ہے کہ اگر کسی کورس کے لئے حاضری لازمی ہو تو وہ اسی ادارے میں اپنا تبادلہ کر وا لیں۔


متعلقہ خبریں