فرانسیسی صدر کورونا کا شکار ، یورپی رہنماﺅں اور حکام میں کھلبلی

 

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز،18،دسمبر، 2020،
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر ایمانیول میکخواں کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ ان کا کورونا لیا جانے والا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ رپورٹ آنے پر انہوںنے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے ساتھ کام کرنے والے وزیر اعظم بھی احتیاطاً قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پتہ چلا ہے کہ صدر ایمانیول نے پچھلے ہفتے پرتگال کے وزیر اعظم اور ریڈ کراس کے صدر سمیت متعدد اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کی تھیں جس کے بعد متعلقہ شخصیات میں کھلبلی مچ گئی ہے۔


متعلقہ خبریں