فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے کسی قسم کے تعلقات بحال نہیں ہو سکتے، سعودی عرب

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز، 5،دسمبر، 2020،
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی فلسطینی ریاست کے قیام سے منسلک ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین 1967سے کم حیثیت والا قابل قبول نہیں ہو گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے۔


متعلقہ خبریں