فلسطینی مملکت کے قیام تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں ہو سکتے، فیصل بن فرحان

 

قومی آواز :برلن،
کینیڈین نیوز20، اگست، 2020،
جرمنی کے شہر برلن میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطینی مملکت کے قیام تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی یکطرفہ پالیسیاں اور توسیع پسندی بلا جواز ہے ۔فلسطینی مملکت کے قیام کے بعد اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں