قابل اعتراض مواد کی موجودگی، یو ٹیوب کو بند کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ آف پاکستان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز22، جولائی، 2020،
جسٹس قاضی امین نے کہا ہے کہ آزادی اظہار سب کا حق ہے مگر نجی زندگی کا حق بھی آئین دیتا ہے۔ انہوں نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو ہدایت کی کہ وہ دیکھیں کہ سوشل میڈیا پر کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے فرقہ واریت کے ایک مقدمے میں ایک فیصلہ دیا اور اس پر تنقید شروع ہو گئی۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ یو ٹیوب پر قابل اعتراض مواد کی موجودگی کی وجہ سے اسے بین کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں