قرضوں میں اربوں کی کرپشن کی گئی ،انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، جلد پیش ہو گی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز8اپریل ، 2020،
قرضوں کی چھان بین کرنے والی کمیٹی نے انکشا ف کیا ہے کہ ملک میں 2008سے 2018کے درمیان اربوں روپے کے غیر ملکی قرضوں کا غلط استعمال کیا گیا اور ان میں کک بیکس اور اختیارات کے غلط استعمال کے باعث اربوں کی چوری کی نشاندہی بھی کی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کمیٹی نے تئیس اداروں اور دو سو اہم شخصیات کی نشاندہی کی ہے جنہوں نے اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ رپورٹ جلد ہی وزیر اعظم کے دفتر کو ارسال کر دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں