مریخ پر زندگی کی تلاش کے لئے ناسا کارور راکٹ روانہ، مریخ سے معلومات لائے گا

قومی آواز :کیپ کارنیوال،
کینیڈین نیوز31، جولائی، 2020،
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مریخ پر زندگی کی تلاش کے لئے ایک راکٹ خلاءمیں چھوڑا ہے جو تین سو ملین میل کی مسافت طے کر کے مریخ تک پہنچے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ راکٹ آڈیو اور ویڈیو آلات سے لیس ہے نیز اس میں کھدائی کے لئے مشینری بھی رکھی گئی ہے تاکہ وہاں سے مٹی اور پتھر کے نمونے لائے جا سکیں۔


متعلقہ خبریں