مصنوعی سگریٹ نوشی کی پروڈکٹس کی ایڈ ورٹائزنگ ممنوع قرار، اٹاوا میں قانون سازی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20دسمبر ، 2019،
ہیلتھ کینیڈا کی جانب سے جاری ایک ہیلتھ تجویز کے مطابق منسٹری آف ہیلتھ کینیڈا نے مصنوعی سگریٹ نوشی والی پروڈکٹس کی ایڈورٹائزنگ پر پابندی کا قانون منظور کر لیا ہے۔ اس قانون کا مقصد نوجوانوں کو مصنوعی سگریٹ نوشی کے برے اثرات سے محفوظ رکھنا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر صحت پیٹی حاجو کا کہنا ہے کہ حکومت اس سلسلے میں مزید اقدامات بھی اٹھائے گی تاکہ شہریوں کی صحت کی حفاظت کو یقنی بنایا جا سکے


متعلقہ خبریں