معدومی کے خطرے سے دوچار مچھلی درآمد کرنے پر ٹورنٹو کے اسٹور پر جرمانہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27ستمبر 2019،
وزارت ماحولیات کے اعلامیے کے مطابق ٹورنٹو کے ایک اسٹور پر معدومی کے خطرے سے دوچار مچھلی کی ایک قسم درآمد کرنے کے جرم میں پینتیس ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزارت کا کہنا ہے کہ یہ مچھلی ملائیشیا سے درآمد کی گئی تھی مگر انٹرنیشنل ٹریڈ لسٹ کے مطابق اس مچھلی کی تجارت ممنوع ہے لہذٰا اسٹور پر غیر قانونی ٹریڈ کے تحت جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔


متعلقہ خبریں