معیشت میں ایک ملین نوکریاں دستیاب، بے روزگاری کا تناسب نیچے آ گیا

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز10، جولائی، 2020،
محکمہ شماریات کینیڈا کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اس وقت نوکریوں کی کوئی کمی نہیں ہے اور صرف پچھلے تین ماہ میں ملک میں ایک ملین نوکریاں جنریٹ کی گئی ہیں جس سے بے روزگاری کا گراف نیچے آ گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کہا گیا ہے کہ اگلے چند ماہ میں مزید سات لاکھ نوکریاں پیدا ہوں گی جس سے بیروزگاری کا گراف مزید نیچے آ جائے گا۔ حکام کے مطابق کورونا سے جو لوگ بیروزگار ہوئے تھے ان میں بیشتر کو ملازمتوں میں حصہ مل سکے گا۔


متعلقہ خبریں